Fakhar Hayat

گورنمنٹ کالج ساہیوال میں ایک یادگار زندگی گزارنے کے بعد میرے لیے مشکل صورتحال پیدا ہوگئی آیا اپنی پڑھائی کو جاری رکھو یا کوئی کاروبار کا آغاز کروں الحمد اللہ اللہ نے مجھے بہترین راستہ دکھایا میں نے علامہ اقبال یونیورسٹی اسلام آباد سے بیچلر ڈگری بھی مکمل کی اور ساتھ ساتھ کیٹرنگ کا کام. بھی کرتا رہا جو میں اب مستقل طور پر کرتا ہوں.

Email Address: fakharnewfine@gmail.com